3. ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟ A. گگلیمو مارکونی B. کارل بینز C. ولہلم کونریڈ روئینتجن D. گوٹلب ڈائملر ✅ The correct answer is option گگلیمو مارکونی.
6. انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟ A. ملٹن B. رودکی C. وکٹر D. ہومر ✅ The correct answer is option ملٹن.
11. جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟ A. حضرت میکائیل علیہ السلام B. حضرت جبرائیل علیہ السلام C. حضرت عزرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت جبرائیل علیہ السلام.
14. زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟ A. ہمالیہ B. جنوبی امریکہ C. انٹارکٹیکا D. شمالی امریکہ ✅ The correct answer is option انٹارکٹیکا.
17. اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
20. حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟ A. مزکی B. محب C. مجیب D. مقرب ✅ The correct answer is option محب.
26. قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟ A. 25 B. 28 C. 32 D. 34 ✅ The correct answer is option 28.
28. کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟ A. روب گولڈبرگ B. بوب کلمپیٹ C. والٹ ڈزنی D. تھامس ناسٹ ✅ The correct answer is option والٹ ڈزنی.
30. جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟ A. لفتھانسا ائیر لائنز B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز C. نیوس ائیر لائنز D. رائل جرمن ائیر لائنز ✅ The correct answer is option لفتھانسا ائیر لائنز.