397. امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟ A. 51 B. 52 C. 53 D. 55 ✅ The correct answer is option 55.
400. انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟ A. 23 B. 27 C. 31 D. 43 ✅ The correct answer is option 31.
402. سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟ A. بارہ سنگھا B. گوریلا C. وئیل مچھلی D. چمگادڑ ✅ The correct answer is option وئیل مچھلی.
404. سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟ A. فری ٹاون B. ڈبلن C. لاپاز D. کمپالا ✅ The correct answer is option فری ٹاون.
406. اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟ A. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا B. حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا C. حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا D. حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا ✅ The correct answer is option حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا.
408. غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟ A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ C. حضرت حباب بن المند ؓ D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ.
410. ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا________؟ A. حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ B. حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری C. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ D. حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ .
412. حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟ A. مرتضی B. عبدالمجید C. مظہر D. مجیب ✅ The correct answer is option مرتضی.
413. حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟ A. سترہ کلومیڑ B. اٹھارہ کلومیڑ C. بیس کلومیڑ D. اکیس کلومیڑ ✅ The correct answer is option اٹھارہ کلومیڑ.
391. حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟ A. حصین B. عبدو بن ابو حصین C. ابو درہم بن عبدالعزی D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option حصین .